• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: رہائشی عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے گاڑیاں تباہ

Karachi Defence Building Roof Collapse Car Damages
کراچی میں ڈیفنس توحید کمرشل میں رہائشی عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ گر گیا ہے۔ جس سے وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کراچی کے علاقے خیابان توحید کمرشل ڈیفنس میں رہائشی عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ اچانک گرکیا، جس سے نیچے کھڑی 2گاڑیوں اور 4موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں عمارت کا حصہ گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملبہ گرنے سے گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
تازہ ترین