• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’جیونیوز‘ نے مبینہ تشدد کے شکار بچے کے علاج کی راہ آسان کرادی

Geo News Make Easier The Matter Treatment Of Reportedly Tortured Student
’جیو نیوز‘ نے محمد احمد کے والد کی پکار سندھ حکومت تک پہنچا دی، صوبائی حکومت نے لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والے طالب علم کے لیے دو لاکھ 73ہزار ڈالرز امریکی اسپتال کو بھجوا دیے۔

علاج کا شیڈول ملتےہی لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد کو امریکا روانہ کردیا جائے گا۔

اس سے قبل بھی محمد احمد پر مبینہ تشدد کی خبر ’جیونیوز‘ نے 17 نومبر 2016ء کو نشر کی تھی جس کے بعد حکام نے نوٹس لیتے ہوئے اس کا طبی معائنہ کرانے اور اس کے نتائج کے بعد اسے بیرون ملک بھیجنے کا وعدہ کیا تھا۔
تازہ ترین