• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں، حتمی فیصلہ آج

Psl Will Be Held In Lahore Or Not Today Decide
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پی ایس ایل کے فائنل میچ کی حتمی منظوری کے لیے اجلاس آج ہونے کا امکان ہے۔

اس سے قبل وزیراعلی پنجاب کی صدارت میں منگل کو ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا تھا چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب اسلام آباد میں موجود نہیں تھے۔

تاہم اجلاس میں ٹیم اوراسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والوں کی سیکورٹی کے بارے میں بہت سے معاملات پربحث کی گئی تھی۔
تازہ ترین