• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم شماری:سکھ برادری نےعدالت سے رجوع کر لیا

Census Sikh In Pakistan
سکھ برادری نے مردم شماری کے فارم میں نام شامل کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔

سکھ برادری کی جانب سے مردم شماری کے فارم میں خانہ شامل کر نے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جوسماعت کے لیے منظور کر لی گئی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ سکھ آباد ہیں، سکھوں کے لیے مردم شماری کے فارم میں خانہ شامل کیا جائے ۔
تازہ ترین