• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم’ جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

Action Adventure Film Hollywood Film Justice League New Trailor
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وُڈ فلم جسٹس لیگ کا نیا ٹریلر آگیا۔ دنیا کو تباہی سے بچانے کے لیے بیٹ مین اور فلیش کا ساتھ دینے اس بار ونڈر وومن بھی میدان میں ہوں گی۔

ہالی وُڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر مووی جسٹس لیگ کے اس ایڈیشن میں بیٹ مین اپنی ایکشن ٹیم میں فلیش ،ایکوا مین اور سائبورگ کے ساتھ ونڈر وومن کو شامل کرتے ہیں اور دنیا کو بڑی تباہی سے بچانے کا مشن شروع کرتے ہیں۔

فلم اس سال نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔
تازہ ترین