• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی کیوں نہیں بنتی، دانیال

Why Not Jit Formed Against Imran Khan Daniyal Aziz
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کےخلاف جے آئی ٹی کیوں نہیں بنائی جاتی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔


پی ٹی آئی کے وکیل اور دانیال عزیز میں دھکم پیل ہوئی جس کے دوران میڈیا کے مائیک بھی گرگئے۔

دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کے ایک ممبر کا سیاسی جماعتوں سے تعلق ہے ، ہم نے عدالت سے غیر جانبدارانہ ارکان کی تعیناتی کا مطالبہ کیا تھا،عمران خان عدالتوں کے سامنے پیش ہوں ۔

محسن نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ عدالت نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی قانون کے مطابق کام کرے گی
تازہ ترین