• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Few Visual Highlights On The Iranian Parliament

ایران کے دارالحکومت تہران میں آیت اللہ خمینی کے مزار پر خودکش حملے اور ایرانی پارلیمنٹ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعےکی چند تصویری جھلکیاں:

حملے کے دوران ایک بچے کو عمارت سے باہر نکالتے ہوئے

ایرانی فوجی حملے پر قابو پاتے ہوئے

حملے کے دوران پارلیمنٹ کے اندر موجود خواتین

ایک خاتون کو پارلیمنٹ کی عمارت سے باہر نکالتے ہوئے

ایرانی پولیس اہل کار کارروائی کرتے ہوئے

پارلیمنٹ کے اندر موجود ایرانی قانون ساز

حملے کے دوران عمارت سے دھواں اٹھتے ہوئے

ایرانی فوج حملے کے بعدکارروائی کرتے ہوئے

شہریوں کا دفاع

 

 

 

تازہ ترین