• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن ورلڈ کپ فائنل : بھارت اور انگلینڈ آج مدمقابل

Womens World Cup Final India To Face England Today

انگلینڈ میں جاری ویمن ورلڈ کپ کا فائنل میچ آج بھارت اور میزبان انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، بھارت کو فائنل میں فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے میدان میں اتریں گی ۔

بھارتی ٹیم پہلی مرتبہ ویمن ورلڈ کپ فائنل میں پہنچی ہے جب کہ بلیو شرٹس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں انگلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے چکی ہے اس لئے بھارتی ویمن ٹیم کے عزائم بلند ہیں اور وہ انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ کواپنے لیے تاریخی بناسکتی ہے۔

تازہ ترین