• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلا روس میں بیگما ت کو کندھوں پر اٹھا شوہر وں کی سالانہ دو ڑ

World Wives Carrying Championships In Belarus

بیلا روس میں شوہر وں نے بیگما ت کو کندھو ں پر اٹھا کر دو ڑ یںلگا ئیں ۔

بیلاروس میں بیگما ت کو کندھو ں پر اٹھا کر دوڑنے کی سالانہ چمپئن شپ منعقد ہوئی جس میں 15سے زائد جو ڑ وں نے شر کت کی اور جیت کیلئے دوڑ لگاتے دکھائی دئیے۔

اس ریس میں شامل شرکاء کو نہ صرف اپنی بیگمات کو کندھوں پر اُٹھانا تھابلکہ گھاس پھوس سے بنی رکاوٹوں کیچڑ اور پانی سے بھرا 500میٹرکا فا صلہ تیز رفتار ی سے طے کرنا تھا۔

ریس میں شریک خواتین کیلئے شرط رکھی گئی تھی کہ ان کا وزن 90کلو گرام سے زائد نہ ہو تاکہ ان کے شوہر انہیں با آسانی اُٹھا کر رکاوٹیں پار کرتے ہوئے دوڑ سکیں۔

تازہ ترین