• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتب بازی کے شوقین منچلے کی لیپ ٹاپ تھامے ویک بورڈنگ

دنیا میں ایڈونچرکے شوقین منچلوں کی کمی نہیں لیکن جناب کچھ لوگ اسی شوق میں اپنے دیگر کام بھی بھرپور انداز میں پورے کرتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پوراکرنے کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ تھامے آفس ورک بھی کرنے میں مصروف ہے۔

ایڈونچر کے شوقین منچلے نے اپنے دوستوں کے ہمراہ کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور بوٹ کے پیچھے بندھی رسی کو تھام پر ویک بورڈنگ شروع کی پھر ایک دوست سے لیپ ٹاپ لیکر اپنا کام بھی بھرپور انداز میں پورا کیاتاہم کچھ دیر بعدمنچلا لیپ ٹیپ سمیت پانی میں جا گرا ۔

 

 

تازہ ترین