• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Bluewood One Dubais Online Shopping Portal

بلیوارڈ ون دبئی نے اپنا ای کامرس پورٹل www.boulevardone.comپیش کردیا ہےجس کے ذریعے پہلی بار جنوبی ایشیائی فیشن برانڈز متحدہ عرب امارات اور جی سی سی ممالک میں پہلی بار آن لائن شاپنگ کے ذریعے خریدے جاسکیں گے۔

’بلیوارڈ ون ‘ کا مقصد انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے پارٹنرز کے برانڈز تک غیر مثالی رسائی بہم پہنچانے کے ساتھ تمام پارٹرنز کے منفرد پہناؤوں کو صارفین تک قابل رسائی بنانا ہے ۔

’بلیوارڈ ون آن لائن‘ کی سربراہ فیشن انٹرپرینیور، صدف ایم خان ہیں۔

تازہ ترین