• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکیٹنگ ایک ایسا کھیل ہے جس میں مہارت کے ساتھ پھرتی اور توازن کا خاص خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

ایسے ہی با صلاحیت نوجوان سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جو اسکیٹنگ کرنے میں کمال کی مہارت رکھتا ہے۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے سبیسٹیئن کا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہار ماننا نہیں سیکھا ہوتا۔

دشوار گزار راستوں پر اسکیٹنگ کرتے ہوئے ان نوجوان نے ایسے ایسے اسٹنٹس پیش کئے کہ دیکھنے و الے دنگ رہ گئے ۔

اس اسکیٹر نے تفریح اور ایڈونچر کا ایک ذریعہ تلاش کرتے ہوئے اسکیٹ بورڈنگ کاشاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

نہایت پھرتی کا مظاہرہ کرنے والے ان ماہر اسکیٹ بورڈر کی شاندار صلاحیتوں پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین