• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیامیں ہزاروں ا فرادنے بیک وقت دلچسپ روایتی ڈانس پرفارم کر کے اتحادکا پیغام عام کیا اور اس حیرت انگیزہم آہنگی سے سنکرونائزڈ پرفارمنس پیش کر کے اس ڈانس ایونٹ کو گینز بک آف ورلڈ ریکار ڈ میں شامل کر وا دیا۔

صدیوں قدیم روایات کے تحت ان نوجوانوں نے انوکھے کاسٹیومز زیب تن کر رکھے تھے جبکہ نہایت منظم انداز میں ڈانسنگ کرتے ہوئے ان افراد نے اپنے کلچر کی نمائندگی کی۔

اس ایونٹ میں لگ بھگ دس ہزار افراد شریک ہوئے جنہوں نے اپنی ثقافت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی قومی روایات کو پروان بخشی اور عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔

تازہ ترین