• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chaudhry Nisar Press Conference Today

ن لیگ سےناراض چوہدری نثار آج شام پریس کانفرنس کریں گے۔

گھرکابھیدی لنکاتونہیں ڈھائے گا؟ اس موقع پر صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ پچھلی پریس کانفرنس سے چوہدری نثارکی عزت میں اضافہ نہیں ہوا تھا

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے خلاف بیانات داغنے والے چوہدری نثار نے آج شام پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس سے پہلے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے نام لیے بغیر پرویز رشید پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنی کارستانیوں پر پردہ ڈالنے والوں کو بتانا چاہیے کہ ان کو وزارت داخلہ سے کیا مدد چاہیے تھی ۔

اس کے علاوہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے صدر کی نامزدگی کے معاملے سمیت دو سے تین باراپنی ناراضگی دکھاچکے ہیں۔

 

تازہ ترین