• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Katrina Kaif Became The Queen Of King Khan

کترینہ کیف پانچ سال بعد پھربادشاہ کی ملکہ بنیں گی، وہ فلم ’’جب تک ہے جاں‘‘ کے بعد ایک بار پھر ’کنگ خان‘ کے ساتھ نظر آئیں گی۔

فلم کا نام ابھی طے نہیں ہوا لیکن شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ باربی ڈول نے شوٹنگ کے پہلے دن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہے۔

فلم میں شاہ رخ خان ’’بونے‘‘ کا کردار نبھا رہے ہیں، فلم اگلے برس کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

تازہ ترین