• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلور میں سلنڈر دھماکےسے ایک عمارت تباہ ہونے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

بھارتی شہر بنگلور میں سلنڈرکے دھماکےسے ایک عمارت تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

دو منزلوں پر مشتمل عمارت میں تین خاندان رہائش پزیر تھے ، پہلی منزل کے رہائشی میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے دو بچوں کو ملبےتلےسے زندہ نکال لیا گیا ہے۔

یہ واقعہ صبح سات بجے کے قریب پیش آیا۔

تازہ ترین