• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن کے ایک بائولنگ کلب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسلح شخص کو گرفتارکر لیا جبکہ 2 یرغمالی بھی رہا کرا لیے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق مسلح شخص نےوسطی انگلینڈ کے علاقے میں ایک تفریحی کلب میں لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا تھا۔

لندن پولیس نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی کے دوران کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اس کارروائی کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

تازہ ترین