• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حدیبیہ کیس کھولنے کا مطالبہ میرٹ پر نہیں،طلال

Demand For Reopening Of Hudaibia Case Is Not On Merit Talal Chaudhry

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھلنے کا مطالبہ میرٹ پر نہیں، مخالفین عدلیہ کے کندھوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ 3 عدالتیں اور 13 جج صاحبان حدیبیہ پیپرز ملز کیس ختم کرچکے ہیں،اس سب کے باوجود مقدمہ دوبارہ کھولنےکا مطلب میرٹ نہیں کوئی اور وجہ ہوسکتی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ ن لیگ کے سیاسی مخالفین عدلیہ کے کندھوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین