• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کاپہلا اسمارٹ شپ سمندر میں اتاردیا گیا

First China Made Smart Ship Debuts In The Sea

چین نے اپنا پہلا جدید ” اسمارٹ شپ“ شنگھائی کے پانیوں میں اتار دیا ہے۔اور اس نے اپنا سفر شروع کردیا ہے۔

China-Smart-Ship222

چائنا ڈیلی کے مطابق اس کا پہلا سفر صوبہ گوانڈ گونگ کی بندرگاہ گوانگ زو کی طرف ہے، 179میٹر لمبے اور 32میٹر چوڑے جہاز کی اونچائی 15میٹر ہے اور یہ اسمارٹ انٹیلی جنس نظام سے لیس ہے۔

اس جہاز میں چین ہی کا تیار کردہ میرین سسٹم نصب ہے جو رئیل ٹائم نیویگیشن، موسم کی صورتحال بہترین محفوظ راستوں اور خطرات سے آگاہ کرتا ہے۔

تازہ ترین