• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Yemen Saudi Led Airstrikes Kill 30

یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں 30افراد ہلاک،جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

سعود ی اتحاد کے فضائی حملوں میں باغیوں کے زیر انتظام قیدیوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا،ہلاک ہونے والے تمام قیدی ہیں۔

باغیوں نے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے لاشوں کو نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا۔

پہلی فضائی کارروائی کے بعد قیدیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی ،لیکن کچھ دیر بعد ہونے والی دوسری کارروائی نے فرار کی کوشش ناکام بنادی، دیگر تین حملوں میں دوسری دو عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔

تازہ ترین