• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں سیزنل انفلوائنزا بے قابو، مزید 3 افراد دم توڑ گئے

Sialal Influenza Unbalanced In Multan More Than 3 People Died

ملتان میں سیزنل انفلوائزا بے قابو ہو گیا ، 24 گھنٹوں کے دوران 3 مزید افراد دم توڑ گئے ۔ رواں ماہ سیزنل انفلوائزا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی، مزید12 افراد میں مرض کی تشخیص ہوگئی ۔

بہاول پورکی نجی کلینک میں مبینہ طورپرغلط انجکشن لگانےسےمریض جاں بحق ہونے کے خلاف اہل خانہ نے ہنگامی آرائی کی،جس کے بعد مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر کو گرفتارکرلیا گیا،گرفتار ڈاکٹر بہاول وکٹوریہ اسپتال کے کارڈیالوجی وارڈ میں پوسٹ گریجویٹ رجسٹرار ہے۔

ورثا کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی دو روز قبل ہی شادی ہوئی تھی ۔

 

تازہ ترین