• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے موسمی مشاہدات کے لیےسٹیلائٹ خلا میں بھیج دی

بھارت نے موسمی مشاہدات کے لئے اپنی 100 ویں سٹیلائٹ خلا میں بھیج دی ۔

ریاست آندھرا پردیش کے خلائی اسٹیشن سے آج سنگل مشن کے ذریعے 31سٹیلائٹس کو ایک ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا، خلا میں بھیجی گئی سٹیلائٹس بھارت کے علاوہ دیگر 6 ملکوں کی بھی ہیں۔

خلا میں بھیجی جانے والی تمام سٹیلائٹس میں موسم کا مشاہدہ کرنے والی سٹیلائٹ، نینو اور مائیکرو سٹیلائٹس شامل ہیں۔

تازہ ترین