• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Price Decrease 100 Rupees Per Ten Gram

ملک بھر میں فی تولہ سونا سو روپے سستا ہوکر 57 ہزار 8سو روپے کا ہوگیا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ اور دبئی سے چمک میں کمی کے سبب مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ مین فی اونس سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1343ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا سو روپے سستا ہوکر 57 ہزار 8سو روپے اور 10گرام سونا 86روپے کم ہوکر 49 ہزار 542 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے ۔

تازہ ترین