• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے سرد ترین شہر سائبیریا میں رنگا رنگ Maslenitsa فیسٹیول منعقد کیا گیا ۔

جس میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور روائتی ملبوسات پہن کر اپنی ثقافت کا ترجمان رقص پیش کیا ۔

اس موقعے پر کئی دلچسپ مقابلے بھی منعقد کروائے گئے اور بدی کی طاقت اور شیطان کو دور رکھنے کے لئے دیوہیکل خوفناک پتلے بھی نذرِ آتش کئے گئے ۔

 

تازہ ترین