• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی نوجوان کے فٹ بال سے حیرت انگیز کرتب

بھارت میں باصلاحیت نوجوان کاشاندار کارنامہ،فٹ بال کے ذریعے شاندار انداز میں جگلنگ کرکے شائقین کو حیران کردیا۔

جگلنگ کے شاندار مظاہرےکرنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں، لیکن بھارت میں ایک باصلاحیت نوجوان نے فٹ بال کے ذریعے کرتب بازی کے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔

اس نوجوان نے فٹ بال کو اپنے ہاتھ اور سر پر گھماتے ہوئے نہ صرف حیرت انگیز اسٹنٹس پیش کئے بلکہ شعبدے بازی کا شاندار مظاہرہ بھی پیش کیاجسے دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔

اب اس حیران کن اسٹنٹ کو نوجوان کی جادوگری کہیں یا مہارت لیکن دیکھنے والے اس کارنامے پر داد دئیے بغیر نہیں رہ سکے۔

تازہ ترین