• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ نے گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ نے کرکٹ ایسوسی ایشن کا گریڈ ٹو ٹورنامنٹ جیت لیا اور اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دسویں راونڈ میں بلوچستان کو 10وکٹ سے شکست دی اور 34پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ کیا۔بلوچستان کے عظیم گھمن نے890رنز بنائے۔کے پی کے ذوہیب خان نے 30وکٹ حاصل کئے۔

تازہ ترین