• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالتِ سفر میں روزہ توڑا جائے تو کیا کرنا پڑے گا؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ایک شخص رمضان میں روزے سے تھا کہ اسے سفر پر جانا پڑ گیا، اب اگر وہ روزہ توڑ دے تو کیا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہو گا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہو گا؟

جواب: رمضان میں دورانِ سفر اگر کوئی شخص روزہ توڑ دے تو وہ صرف اس روزے کے بدلے ایک روزہ قضا کرے گا، اس پر کفارہ لازم نہیں ہو گا۔

خاص رپورٹ سے مزید