• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کی ایک 11ماہ کی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ 11 ماہ کی ننھی بچی اسنوبورڈ پر سوار ہوکر اسکیٹنگ کے کمالات دکھارہی ہے۔

بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی جبکہ والدین کو بچی کی اس قابلیت کا اس وقت پتہ چلا جب انہوں نے اسکیٹ بورڈ بچی کے حوالے کیا ۔