• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنید صفدر کی مایوں مہندی کی وائرل تصاویر

سابق وزیراعظم میاں  محمد نواز شریف کے نواسے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

مایوں اور مہندی کی تقریبات میں دولہے جنید صفدر کی والدہ مریم نواز ، بہنوں مہرالنسا اور ماہ نور نے بھرپور تیاریاں کیں جس کے چرچے ہر جانب ہیں۔

سوشل میڈیا پر مریم نواز اور حمزہ شہباز  کی ایک ویڈیو بھی زیرگردش ہے جس میں انہیں حمزہ شہباز کو اسٹیج کی جانب لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش تصاویر:







تازہ ترین