• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کو مس کرنا آسان نہیں تھا۔میری انجری کی ٹائمنگ بدقسمتی ہے لیکن یہ ہمارے پروفیشن کا حصہ ہے۔میرے ہاتھ کے انگوٹھے کی سرجری گزشتہ ماہ ہوئی لیکن اب میں بہتر ہو رہی ہوں اور جلد ایکشن میں ہوں گی ۔

اسپورٹس سے مزید