• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کا وزیراعظم خود فیصلے کرنےکے قابل نہیں، ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان( سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی سابق صدر جنوبی پنجاب ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم خود فیصلے کرنے کے قابل نہیں اور فیصلوں کی ڈکٹیشن کے لیے اس کو لندن جانا پڑتا ہے،خواتین 20 مئی کو عمران خان کی ملتان آمد پربھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔یہ بات انہوں نے کارنر میٹنگ سے بات کرتے ہوئے کہی۔
ملتان سے مزید