• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک باپ زلزلے کے آتے ہی اپنی کمسن بیٹی کو اٹھا کر گھر سے باہر بھاگ جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کے گھر سے باہر نکلتے ہی گھر کے در و دیوار ہلنے لگ جاتے ہیں اور زلزلے کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔