• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والد کو تشدد کانشانہ بنانے کے الزام میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر) صدر پولیس کو نیازاحمد نے بتایا کہ میں نے اپنے بیٹے مظہر حسین کو عاق کیاہواہے‘اس کے باوجود میرےبیٹے نےزبردستی میرے ملکیت مکان میں رہناشروع کردیا اور مجھے آئے روز تشدد کانشانہ بناتاہے پولیس نے والد کی درخواست پر بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید