• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں، پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، ریلوے محنت کش یونین

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے محنت کش یونین اوپن لائن نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہیں اور پنشن کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے، ملازمین کو مستقل کیا جائے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے۔اجلاس میں محمد سلیم ڈاہر، طارق مجاھد،رام چرن،فیضان علی قریشی،عبدالغفار جسکانی،خلیل احمد،شبیر حسین،عبدالرحمن،غفوراحمد،ناصر اقبال،محمد اشتیاق اور مشتاق احمد بھٹی نے بھی شرکت کی۔
ملتان سے مزید