• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

بھارت نے 750 ڈورنز کی خریداری کا ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے دفاعی افواج کو دیے گئے فاسٹ ٹریک خریداری کے اختیارات کے تحت 750 ڈرونز خریدنے کے لیے ٹینڈر گزشتہ روز جاری کیا۔

ان ڈرونز کو بھارتی فوج کی اسپیشل فورسز بٹالین کے حوالے کیا جائے گا، ریموٹلی پائلیٹڈ ایریئل وہیکل ڈرونز دن رات ہر طرح کے حالات میں کام کرسکتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید