• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی آئی ایس آئی خوشگوار موڈ میں صحافیوں کے سوالوں سے گریز کیا

راولپنڈی ( آن لائن ) پاک فوج کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم خوشگوار موڈ میں نظر آئے تاہم انہوں نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور صرف اتنا کہا کہ جتنا سچ وہ بول سکتے تھے وہ بول چکے ہیں مزید کچھ نہیں کہیں گے ،انہوں نے کہا کہ وہ جلد ڈیفنس رپورٹرز سے ملاقات کریں گے تاہم انہوں نے مزید کسی سوال کا جواب نہیں دیا ۔

اہم خبریں سے مزید