• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروبار کے اختتار پر آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا تھا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 71 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 5 پیسے کم ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی تھی۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 224 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید