• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل کے خلاف درج مقدمہ ختم کرنے کا حکم

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف درج مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

شہباز گل کےخلاف درج مقدمہ ختم کرانے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے کی۔

سماعت کےموقع پر انصاف لائرز فورم کےرہنماء اقبال شاہ اور کیس میں استغاثہ کی جانب سے پولیس حکام بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت کے ریمارکس تھے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ ہےکہ ایک ہی واقعے کےدو مقدمات نہیں سکتے، اس طرح کے مقدمات قانون کی خلاف ورزی ہے۔

ہائی کورٹ کا شہباز گل کےخلاف درج مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

قومی خبریں سے مزید