• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے جس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔

آج صبح سے انٹر بینک میں وقفے وقفے سے ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 225 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں منفی رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 125 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 40029 پر آ گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید