پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔
آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔