• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ ناقدری کا شکار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔

آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج، دوسرے سیشن میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 41031 پر آ گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید