پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔
آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔
ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔
ڈالر گزشتہ روز انٹر بینک میں 226 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 700 روپے ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
حصص بازار میں آج ایک ارب 24 کروڑ شیئرز کا کاروبار 45 ارب روپے میں ہوا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہے۔
وزیرِا عظم شہباز شریف کی زیرِصدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا۔
ملک میں سرد موسم میں اضافے کے ساتھ ہی روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے دوسرے سیشن میں بھی مثبت رجحان ہے اور انڈیکس 99 ہزار سے اوپر ہی ہے۔
ریجنل ٹیکس آفس نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک کاروبار کے اختتام پر 1781 پوائنٹس اضافے کے بعد 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس ہوشربا اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
نعیم میر نے کہا کہ ریاست ہر قسم کے متشدد احتجاج، فساد اور شر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔
پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیے۔
سیکریٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا کہنا ہے کہ گرین ٹریکٹرز کے الاٹمنٹ لیٹرز کی وصولی کا مرحلہ مکمل ہوگیا، اسکیم میں رقم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 دسمبر ہے۔
بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا پلان تیار کیا گیا ہے، ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے ہوم ورک مکمل ہے۔
حصص بازار میں آج ایک ارب 13 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 37 ارب 48 کروڑ روپے رہی۔