فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
میلبورن سے موصولہ اطلاع کے مطابق خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم میں بین الاقوامی اداروں کے مبصرین موجود رہے۔
سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت میں سکھ کمیونٹی کے خلاف مودی حکومت کے مظالم بند کرائے جائیں۔
ڈیل کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت کرنا شروع کریں گے: امریکی صدر
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے اور صبح سے اب تک مزید تیس سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
بدھا کے دانت کی زیارت کے شوق میں ہزاروں لوگ مندر کے باہر رات گزارنے پر مجبور ہیں، جبکہ شہر بھر میں شدید ٹریفک جام اور رش کی صورتحال برقرار ہے۔
امریکا میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
ایک 33 سالہ بھارتی انجینیئر نے اپنی بیوی اور سسرال والوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔
سعودی ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں متعدد زائرین زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو بھی نامعلوم طیارے کو بحیرہ بالٹک کی حدود میں آنے سے روکا گیا تھا۔
شمال مشرقی بھارتی ریاست آسام کے ضلع چیرانگ میں ایک 60 سالہ شخص کو ہفتے کی شام اپنی 50 سالہ بیوی بائیجاینتی ہاجونگ کا سر تن سے جدا کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ واقعہ 17 اپریل کو ضلعی اسپتال میں پیش آیا، جس کی ویڈیو موقع پر موجود افراد نے موبائل فون پر ریکارڈ کرلی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی نائب صدر جیمز ڈیوڈ وانس کو خط تحریر کیا ہے۔
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے پریس کانفرنس روم میں نامعلوم بلی کے داخل ہونے پر صحافی حیران رہ گئے۔
امریکا اور ایران نے نیو کلیئر ڈیل سے متعلق مستقبل میں معاہدہ کرنے کے اصولوں پر اتفاق کر لیا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہم اس جنگ کا خاتمہ اس وقت تک نہیں کریں گےجب تک حماس کوختم نہ کردیں۔
ٹرمپ انتظامیہ نے یہ نہیں کہا کہ وہ عدالتی فیصلے پر عمل نہیں کرے گی۔