• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے ساتھی غیرملکی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، واوڈا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

تحریک انصاف حکومت کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں اور طوفان برپا کرنا چاہتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  اس عمل سے عمران خان اور ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں، وہ ہوش سے کام لیں۔

قومی خبریں سے مزید