• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 284 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 39 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 10 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے کے کاروباری سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید