• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج امریکی ڈالر اتار چڑھاؤ کا شکار رہا، کاروبار کے دوران ڈالر کبھی سستا اور کبھی مہنگا ہوتا رہا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر صرف 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 283 روپے 89 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 289 روپے کا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار 499 پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید