قومی سلامتی کمیٹی کا کل طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ذرائع قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اب 16 مئی کو ہو گا۔
اس سے قبل اطلاعات آئی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔