بلاول بھٹو نے نہایت احسن انداز میں پاکستان کے موقف کو بیان کیا، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو سفارتی وفد کی امریکا اور یورپ میں ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔
June 24, 2025 / 10:01 pm
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر غور ہو گا۔
June 22, 2025 / 07:55 pm
چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا کا استعفیٰ منظوری کیلئے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا۔
June 20, 2025 / 10:47 pm
صدر اور وزیراعظم کی ہاکی ٹیم کو شاندار پرفارمنس پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں
June 20, 2025 / 06:38 pm
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ منصوبے میں شفافیت کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے بہترین اسپتال ہوگا
June 19, 2025 / 01:58 pm
حکومت کا چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
حکومت نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
June 19, 2025 / 01:07 pm
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کردیا
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ مالی سال 2025 -26 کی منظوری دے دی۔
June 10, 2025 / 04:33 pm
اپوزیشن نے بھارتی جارحیت کے دوران اچھا کردار ادا کیا: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے بھارتی جارحیت کے دوران اچھا کردار ادا کیا۔
June 10, 2025 / 04:04 pm
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز پر غور، ذرائع
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔
June 10, 2025 / 02:05 pm
وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارکباد کا تبادلہ
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
June 07, 2025 / 10:20 pm
وزیرِ اعظم کے اردن و بحرین کے بادشاہوں اور ازبک صدر سے ٹیلی فونک رابطے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم ابن الحسین کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔
June 07, 2025 / 09:41 pm
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان روانہ
گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ جلاوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کہا۔
June 06, 2025 / 08:40 pm
اسلام آباد میں جانوروں کے سری، پائے جلانے پر 7 دن کیلئے پابندی
اسلام آباد میں جانوروں کے سری اور پائے جلانے پر 7 دن کیلیے پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے کہا کہ جانوروں کی آلائشوں کو نالوں اور گٹروں میں نہ پھینکا جائے۔
June 06, 2025 / 06:12 pm
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کرنے والا بھی ٹک ٹاکر نکلا، ملزم گرفتار
ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں تھانہ سنمبل میں درج کیا گیا ہے۔
June 03, 2025 / 12:42 pm