’’نور مقدم قتل ’لیونگ ریلیشن شپ‘ کی بھیانک مثال ہے‘‘، جسٹس باقر کا نوٹ، سوشل میڈیا پر ردعمل
سپریم کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے قراردیاہے کہ ایک لڑکے اور لڑکی کا نکاح کے بغیر ایک ساتھ،ایک ہی گھر کے اندر رہنے ’لیونگ ریلشن شپ‘(living relationship) کا تصور پاکستانی معاشرہ کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔۔