کراچی کے علاقوں لانڈھی خرم آباد ، ملیر اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب میں 100 کلومیٹر دور تھا۔
محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست نہیں کی تھی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ مرکز سے اقتدار جانے کے بعد خیبرپختونخوا کے ہر وزیراعلیٰ نے وفاق پر حملہ کیا
ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے وسیع مشاورت کے بجائے جلد بازی میں فیصلے کرنے کی کوشش کی۔
خاتون مسافر دبئی جانے والی غیرملکی پرواز سے سفر کر رہی تھی
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔
ریلوے حکام کے مطابق واقعے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سہیل آفریدی کے مطابق مسودے میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوری عمل کے تسلسل پر اتفاق کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبہ حالتِ جنگ میں ہے اور اس نازک وقت میں سیکیورٹی کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈیانا کے ساتھ 2 خواتین سمیت 3 پولیس افسران بھی ہیں۔
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ الخوارج کے 3 اہم سرغنہ بھی شامل ہیں۔
ہلاک ملزم محمد بروہی پر کراچی کے مختلف تھانوں میں 47 مقدمات درج تھے: پولیس حکام
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلا ہی ان کے لیے کافی ہوں
انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ اب پی ٹی آئی لانگ مارچ ختم کرکے معاملے کا سیاسی حل نکالے، سیاسی بحران کو قومی مفاد سے الگ رکھے۔